نوجوان فلسطینی رہ نما اسرائیلی جیل سے 20 ماہ بعد رہاہفتہ-5-جون-2021اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل نوجوان فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے طولکرم میں لیڈر معتصم سمارہ 20 ماہ بعد رہا ہوگئے۔