جمعه 15/نوامبر/2024

معاہدہ اوسلو

سنہ 1993ء کے بعد سوا لاکھ فلسطینی صہیونی زندانوں میں قید کیے گئے

13 اکتوبر سنہ 1993ء کو فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جسے'اوسلو' سمجھوتے کا نام دیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ 1993ء میں طے پائے اس معاہدے کے بعد اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

عباس ملیشیا اسرائیلی فوج کی آلہ کار بن چکی: اسرائیلی اخبار

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’معاریف‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کےبائیکاٹ اور عدم تعاون کے اعلانات کے باوجود فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے اسرائیلی فوج کے آلہ کار بن چکے ہیں۔

اسرائیلی انتظامیہ کے فلسطینی شہریوں سے براہ راست رابطے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سنہ1994ء کے معاہدہ اوسلو کے بعد قائم نام نہاد فلسطینی اتھارٹی کو دباؤ میں رکھنے اور بلیک میل کرنے کے لیے قائم کردہ ’سول ایڈمنشٹریشن‘ نے براہ راست فلسطینی شخصیات سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔