اسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچے کو ساڑھے چھ سال قید اور جرمانہ کی سزامنگل-19-جولائی-2016اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ فلسطینی بچے کو ساڑھے چھ سال قید اور 26 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔