فلسطینیوں کی پیٹھ پر معاشی پابندیوں کا نیا امریکی تازیانہ!منگل-26-جون-2018اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی تمام امداد منجد کر دی ہے۔