فلسطینیوں کے معاشی حقوق پر اسرائیل کا 450 ملین شیکل کا ڈاکہپیر-27-اپریل-2020اسرائیل کی ایک نام نہاد عدالت نے گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کو واجب الاداء رقوم میں سے 40 کروڑ 50 لاکھ شیکل کی خطیر رقم کی کٹوتی کی اجازت دے دی ہے۔
صہیونی ریاست کی فلسطینی اسیران کے معاشی حقوق پرنئی ڈاکہ زنیجمعرات-26-دسمبر-2019اسرائیلی حکومت نے فلسطینی اسیران کے معاشی حقوق پرایک نیا ڈاکہ ڈالا ہے جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی اسیران کے اہل خانہ کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ملنے والے الائونسز سے محروم کردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام