فلسطینی اتھارٹی کا معاشی انتقام، 37 اسیران کا بھوک ہڑتال کا اعلان
اتوار-22-دسمبر-2019
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسیران کی کفالت کے لیے دیے جانے والیے ماہانہ الائونس بند کیے جانے پراسرائیلی جیلوں میں قید 37 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔