امریکا کا اسرائیل پر فلسطینی اتھارٹی کی معاشی مدد پر زورجمعرات-22-جولائی-2021اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے قابض حکومت سے فلسطینی اتھارٹی کو درپیش معاشی بحران کے حل میں مدد کرنے پر زور دیا ہے۔