بیت المقدس: فلسطینیوں نے اسرائیلی پولیس کی کئی گاڑیاں ناکارہ بنا دیں
جمعرات-15-اگست-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی پولیس کی متعدد گاڑیاں ناکارہ بنا دیں۔
جمعرات-15-اگست-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی پولیس کی متعدد گاڑیاں ناکارہ بنا دیں۔
اتوار-16-جون-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک سینیر جرمن صحافی اور مشہور مصنف 'یورگن ٹوڈ نوھوور' کو غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر نکالی گئی پرامن ریلی میں شرکت کے دوران گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار-12-مئی-2019
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام'النکبہ' کی یادمیں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں لندن میں مقیم سیکڑوں میں فلسطینیوں، مقامی شہریوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نےشرکت کی۔
منگل-12-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء کو 'یوم الارض' کے موقع پر ہزاروں فلسطینیوںنے عظیم الشان حق واپسی مارچ شروع کیا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر جاری احتجاج کا یہ سلسلہ 30 مارچ کو ایک سال مکمل کرنے کےبعد دوسرے میں داخل ہوجائےگا۔
پیر-24-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے ک صہیونی دشمن نے غزہ کی پٹی میں حق واپسی مظاہرے روکنے کے لیے تمام تر وسائل استعمال کئے مگر اس کے باوجود دشمن اپنے مذمو عزائم میں بری طرح ناکام رہا ہے۔
اتوار-24-جون-2018
فلسطینی اتھارٹی کےماتحت سیکیورٹی اداروں کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں پرامن احتجاج کرنے اور غزہ کے علاقے پرعاید پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد کے خلاف ملک کی دسیوں تنظیموں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ فلسطین کی 70 سماجی، سیاسی، ثفاقتی اور اقتصادی حقوق کے لیے کام کرنےوالی تنظیموں نے مظاہرین سے ناروا سلوک پر حکومت سے معافی مانگنے اور تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-13-جون-2018
فلسطینی اتھارٹی نے آج بدھ کے روز سے مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں میں غزہ کی پٹی کے محصورین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں پر پابندی عاید کر دی ہے۔
منگل-5-جون-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے چند روز قبل حیفا شہر میں اسرائیل کے قومی پرچم کی مبینہ طورپر توہین کرنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہیں۔
جمعرات-8-مارچ-2018
سری لنکا کی پولیس کا کہنا ہے کہ مُسلمانوں کی جان ومال پ رحملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنگامی حالت کے باوجود بدھ شرپسند مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
جمعرات-18-جنوری-2018
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دورہ بھارت کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔