
مصنوعات سے متعلق یورپی عدالت کے فیصلے پرصہیونی ریاست پریشان
جمعہ-1-نومبر-2019
توقع کی جاتی ہے کہ لکسمبرگ میں یوروپی عدالت انصاف 12 نومبر کو مغربی کنارے کی سرزمین یا شام کی مقبوضہ گولان میں قائم اسرائیلی بستیوں میں تیار کی جانے والی مصنوعات کی یوروپی یونین کے ممالک کو برآمد کرنے سےمتعلق فیصلہ کرے گی۔ فی الحال یہ اندازہ نہیں کہ آیا یورپی عدالت اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حمایت میں فیصلہ دے گی یا نہیں۔