بیت المقدس میں اسرائیلی دہشت گردی سے فلسطینی نوجوان شہیدمنگل-6-ستمبر-2016فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے میں قائم شعفاط پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔