جمعه 15/نوامبر/2024

مصطفی برغوثی

اسرائیلی ریاست القدس کے فلسطینیوں سے نسلی امتیاز برت رہی ہے: البرغوثی

فلسطین کی نیشنل پروگریسیو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل اور سرکردہ سیاسی رہ نما مصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبےکے تحت بیت المقدس کے فلسطینیوں کے معاملے میں امتیازی سلوک اور نسل پرستانہ طرز عمل اختیار کیے ہوئے ہے۔

آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل بائیکاٹ تحریک کی کامیابی

فلسطین نیشنل پروگریسیو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ البرغوثی نے آئرلینڈ کی سینٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حمایت میں آئینی بل کی منظوری کو صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک 'BDS' کی فتح اور کامیابی قرار دیا ہے۔

فلسطینی عوام انتفاضہ کے لئے اٹھ کھڑی ہو: مصطفیٰ البرغوثی

فلسطین کی قومی پروگریسو موومنٹ کے سیکریٹری جنرل مصطفیٰ البرغوثی نے اگلے ہفتے فلسطینی نکبہ کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر عوامی انتفاضہ کی تحریک چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

صہیونی ریاست نے غرب اردن کو225 ٹکڑوں میں کیسے تقسیم کیا؟

فلسطین کی قومی پروگریسو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل اور سرکردہ فلسطینی رہ نما، رکن پارلیمان اور تجزیہ نگارمصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری میں 100 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے علاقے کو 225 جزیروں اور ٹکڑوں میں تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔

ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری میں100% اضافہ

فلسطین کی قومی پروگریسو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل اور سرکردہ فلسطینی رہ نما، رکن پارلیمان اور تجزیہ نگارمصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری میں 100 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے علاقے کو 225 جزیروں اور ٹکڑوں میں تقسیم کرکے رکھ دیا ہے۔

فلسطین میں یہودی آباد کاری کا جرم، عالمی برداری برابر کی قصوروار

فلسطین کی قومی پروگریسیو پارٹی کے سربراہ اور سرکردہ سیاست دان مصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ ارض فلسطین میں یہودی توسیع پسندی کے جرم میں عالمی برادری بھی برابر کی قصور وار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی نے فلسطین میں یہودی توسیع پسندی کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے۔ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے لیے جتنی سرگرمیاں جاری ہیں اس میں عالمی برادری برابر کی قصور وار ہے۔