اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی مریض کی حالت تشویشناکجمعرات-22-اگست-2019فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں قید ایک مریض فلسطینی کی مسلسل بگڑتی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کواس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔