ترکی کا غزہ کے محصورین کی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہمنگل-31-مئی-2016ترکی کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے محصورین کی مالی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام