جمعه 15/نوامبر/2024

مصر و فلسطین

اسلامی جہاد کی قیادت کا دورہ مصر، قاہرہ سے غزہ جنگ پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کے دورہ مصرکے بعد اسلامی جہاد کی قیادت نے بھی قاہرہ میں مصری حکام کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ اس بات چیت میں غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی قاہرہ آمد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کا ایک وفد جس کی سربراہی تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کر رہے ہیں کل ہفتےکو مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچا ہے۔ یہ دورہ مصری قیادت کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

ھنیہ کی قیادت میں حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی قاہرہ آمد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ جماعت کےسینیر رہ نماؤں کے ایک وفد کے ہمراہ مصرکے دارالحکومت قاہرہ پہنچے ہیں۔ حماس کا وفد مصری قیادت کے ساتھ فلسطینی کاز اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مصرکی انتہا پسند یہودیوں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت

مصری وزارت خارجہ نے مسجد اقصیٰ کے تقدس کی بار بار اور بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کو "انتہا پسندی اور خطرناک پیشرفت " قرار دیا۔

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ مصر، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد منگل کے روز مصر کے خصوصی دورے پرقاہرہ پہنچا ہے۔

فلسطین اور وادی گولان کی آزادی تک مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا: مصر

اقوام متحدہ میں مصر کے مستقبل مندوب محمد ادریس نےجنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب تک فلسطینی سرزمین اور شام کے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیل کا ناجائز تسلط برقرار ہے اس وقت تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔