غزہ: سرنگ میں دھماکے کے نتیجے میں تین مزدور شہید، پانچ زخمیہفتہ-25-فروری-2017فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کی مصر سے متصل سرحد پر سرنگ کی کھدائی کے دوران زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین مزدور شہید اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام