چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصر و غزہ

نیتن یاھو جنگ روکنےلیے اس کی ثالثی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں:مصر

مصر نے قابض اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ان الزامات کا فیصلہ کن اور سخت رد عمل سے جواب دیا ہے جس میں اس نے الزام عاید کیا تھا کہ مصری سرحد سے غزہ کی پٹی میں ہتھیار داخل ہو رہے ہیں۔

تکنیکی خرابی کے باعث رفح گذرگاہ کی بندش کے بعد آمد روفت بحال

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح تکنیکی خرابی کے باعث کئی گھنٹے تک بند رہنے کے بعد دوبارہ آمد ورفت کے لیے کھول دی گئی ہے۔

مصر سے ادویات اور خوراک کی کھیپ لے کرقافلہ غزہ پہنچ گیا

مصر کی جانب سے انسانی حقوق کے کارکنوں اور امدادی اداروں کی جانب سے خوراک اور ادیات کی کھیپ لے کر ایک قافلہ فلسطین کے علاقے غزہ پہنچ گیا ہے۔

مصرمیں اغواء چار فلسطینیوں کے اہل خانہ کی ھنیہ سےملاقات

مصرمیں کچھ عرصہ قبل اغواء کے بعد مبینہ طورپر جیل میں ڈالے جانے والے چار فلسطینیوں کے اہل خانہ نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ّ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

حماس کے وفد کا 21 روزہ دورہ مصراختتام پذیر،قیادت غزہ واپس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے مصر کا تاریخی اور طویل ترین دورہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد وفد غزہ پہنچ گیا ہے۔

القدس اسرائیل کو دے کرامریکا نے خطے کی سلامتی داؤ پرلگا دی:مصر

سلامتی کونسل میں مصر کے مندوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ مصری مندوب عمرو ابو العطاء کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے القدس کے بارے میں متنازع فیصلہ کرکے خطے کی سلامتی داؤ پر لگا دی ہے۔

حماس اور مصر کےدرمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور مصر کے درمیان قاہرہ میں جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب قاہرہ میں موجود حماس کے وفد نے کہا ہے کہ بات چیت کے مثبت نتائج جلد سامنے آئیں گے اور اس کےثمرات سے غزہ کے عوام بھرپور طریقے سے مستفید ہوں گے۔ بات چیت کے نتیجے میں غزہ کے عوام پر بوجھ کم ہوگا۔

غزہ اور مصر کے درمیان سیکیورٹی کے نئے اقدامات

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سیکیورٹی حکام نے مصرکی سرحد پر سیکیورٹی کے جارہ سیکیورٹی پلان میں تبدیلی کرتے ہوئے اضافی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

مصر:کلیساؤں میں دھماکوں کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرے

مصر مین دو روز قبل دو گرجا گھروں میں ہونے والے بم دھاکوں کے خلاف فلسطین کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

الشرق الاوسط اسٹڈی سینٹر کی دعوت پر فلسطینی خیر سگالی وفد کی مصر آمد

مصر کےایک بڑے تھینک ٹیک کی طرف سے جذبہ خیرسگالی کے فروغ کی ایک نئی اور منفرد کوشش کی گئی جس کے تحت فلسطینی یوتھ اور قبائلی عمائدین کے ایک وفد کو قاہرہ مدعوکیا گیا ہے۔