مصر کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہہفتہ-5-اگست-2017اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت مصر کی سرحد کے ساتھ زیرزمین کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر کے ایک منصوبے پر کام کررہی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام