حماس کی مصر میں مارمینا چرچ پرحملے کی شدید مذمتہفتہ-30-دسمبر-2017اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کل جمعہ کو مصر کے حلوان شہر کے ایک چرچ میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔