شنبه 16/نوامبر/2024

مصری وفد

مصر کے اعلیٰ اختیاراتی سیکیورٹی وفد کا دورہ غزہ

مصر کا ایک اعلیٰ سیکیورٹی وفد فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے دورے پر آیا اور جہاں اس نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی قیادت کے ساتھ موجودہ صورت حال اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی روکنے پر بات چیت کے لیے غزہ پہنچا ہے۔

فلسطینی قیادت کی غزہ میں مصری سیکیورٹی وفد سے ملاقات

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے دورے پر آئے مصری انٹیلی جنس اور سیکیورٹی امور کے وفد سے فلسطینی قیادت نے ملاقات کی۔

مصری وفد کی غزہ میں حماس کی قیادت سے ملاقات

مصری انٹیلی جنس حکام کے ایک اعلیٰ‌اختیاراتی وفد نے آج ہفتے کو فلسطین کے علاقے غزہ کے دورے کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور دیگر قیادت سے ملاقات کی۔

مصر کا اعلیٰ سطحی وفد اسرائیل سے بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا

مصری سیکیورٹی حکام کا اعلیٰ سطحی وفد تل ابیب میں صہیونی حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔

غزہ کے عوام کے معاشی مسائل پر حماس کی قیادت اور مصری مندوب میں مذاکرات

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور فلسطین کے لیے قطر کے مندوب محمد العمادی کے درمیان ملاقات میں غزہ کی معاشی مشکلات اور عوامی مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مصری وفد فلسطینی دھڑوں سے بات چیت کے لیے غزہ کا دورہ کرے گا

فلسطینی ذرائع نے انکشاف کیا کہ مصری سکیورٹی وفد بیت حانون گزرگاہ سے گزر کر غزہ کی پٹی میں پہنچے گا ۔

اقوام متحدہ کے ایلچی کی غزہ آمد، مصری وفد واپس

گذشتہ روز مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کا دورہ کیا اور اسرائیلی فوج کی حالیہ بمباری سے ہونے والی تباہی کا معائنہ کیا۔ گزشتہ روز ہی غزہ کی پٹی کے دور پر آیا مصری سیکیورٹی وفد ایریز گذرگاہ کے راستے واپس روانہ ہوگیا۔

اسرائیلی بمباری کے باعث مصری وفد کی غزہ سے واپسی

غزہ میں موجود مصری سکیورٹی وفد نے غزہ کے محصور ساحلی علاقے پر اسرائیلی جنگی جہازوں کے فضائی حملوں کے بعد حماس حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کو ختم کرنے کے بعد علاقے کو فورا چھوڑ دیا ہے۔

‘یو این’ مندوب اور مصری وفد کی غزہ میں اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

گزشتہ روز غزہ کی پٹی کے دورے پر آئے اقوام متحدہ کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ 'نیکولائے میلاڈینوف' اور مصری انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر برائے فلسطین میجر جنرل عبدالخالق نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

مصری سیکیورٹی وفد کا دورہ غزہ

مصر کا ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی وفد جمعرات کو خصوصی دورے پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پہنچا جہاں وفد نے فلسطینی سیاسی قیادت کے ساتھ بات چیت کی ہے۔