
مصری فلم پر "النھایہ” پراسرائیل چراغ پا کیوں ہوا؟
بدھ-29-اپریل-2020
ان دنوں عرب دنیا میں دو فلمیں چل رہی ہیں جو خاص طور پر عرب دنیا کے عوام وخواص میں زیر بحث ہیں۔ ایک طرف کویتی فن کاروں کی تیار کردہ'ام ھارون' ڈرامہ سیریز ہے جس میں عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کی راہ ہموار کرنے کے لیے رائے عامہ پراثر انداز ہونے کی مذموم کوشش کی گئی ہے