صدر السیسی کی ہاؤسنگ کے وزیر کوحکومت کی تشکیل کی دعوت
جمعہ-8-جون-2018
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے وزیر برائے ہاؤسنگ مصطفیٰ مدبولی کو قائم مقام وزیراعظم نامزد کیا ہے اور انھیں نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
جمعہ-8-جون-2018
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے وزیر برائے ہاؤسنگ مصطفیٰ مدبولی کو قائم مقام وزیراعظم نامزد کیا ہے اور انھیں نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
پیر-5-ستمبر-2016
مصری حکام نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 49 مسافروں کو رفح گذرگاہ سے بیرون ملک سفر کی اجازت دینے سےانکار کر دیا، جس سے مصر کی انتقامی سیاست کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ایک طرف مصری حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر غزہ کی پٹی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے رفح کراسنگ کو کھول رہی ہے اور دوسری جانب درجنوں فلسطینیوں کو بغیر کسی وجہ کہ بیرون ملک جانے سے روکا جا رہا ہے۔
پیر-18-جولائی-2016
مصر نے سلامتی کونسل میں ترکی میں منتخب آئینی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کی مذمت کے لیے پیش کردہ بل رکوا دیا۔ دوسری جانب بعض ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مصرترکی میں فوجی بغاوت کو ہوا دینے میں ملوث ہے۔