چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصری انٹیلی جنس چیف

حماس کے وفد کی قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس چیف سے غزہ میں جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر بات چیت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ایک وفد نے مصری جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سے ملاقات میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کی، جب کہ جماعت نے غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کو قبول کرنے سے انکار کرتے عارضی جنگ […]

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی مصری جنرل انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش کی سربراہی میں مصری جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل حسن رشاد سے ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے طے پائے […]

حماس کی قیادت کی مصری انٹیلی جنس وزیر عباس کامل سے ملاقات

سوموار کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے وفد نے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی سربراہ میں قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس کے وزیر جنرل انٹیلی جنس عباس کامل سے ملاقات کی۔

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی مصری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

کل جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے وفد نے مصری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل عباس کامل سے قاہرہ میں ملاقات کی۔

اسلامی جہاد کے وفد کا دورہ قاہرہ، مصری انٹیلی چیف سے ملاقات

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گذشتہ روز اپنے دورہ مصر کےدوران مصری انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال اور غزہ کی پٹی کے عوام کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔