
مصری انٹیلی جنس چیف کی رام اللہ میں صدر عباس سے ملاقات
جمعرات-19-اگست-2021
مصری انٹیلی جنس چیف عباس کامل نے کل بدھ کو فلسطینی اتھارٹی کے رام اللہ میں قائم ہیڈ کواٹر میں صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ میجرجنرل عباس کامل اس سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کےدورے پرگئے تھے جہاں انہوں نے اسرائیلی حکام سے بھی ملاقات کی تھی۔