
حماس کی قیادت اور مصری انٹیلی جنس چیف کی قاہرہ میں تفصیلی ملاقات
جمعرات-7-اکتوبر-2021
مصری انٹیلی جنس کے صدر عباس کامل نے گذشتہ روز روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد فریقین نے باور کرایا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ فائر بندی کو مستحکم کرنے پر متفق ہیں۔