
شہید فلسطینی کے بیٹے کو اسرائیلی عدالت سے 30 ماہ قید کی سزا
منگل-21-جولائی-2020
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی صبیح ابوصبیح کو 30 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ ابو صبیح شہید مصباح ابوصبیح کا بیٹا ہے۔
منگل-21-جولائی-2020
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی صبیح ابوصبیح کو 30 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ ابو صبیح شہید مصباح ابوصبیح کا بیٹا ہے۔
بدھ-29-اپریل-2020
فلسطین کے مقامی ذرائع کے مطابق منگل کو اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید مصباح ابو صبیح کی بیوہ کو تفتیش کے لیے حراستی مرکز میں طلب کیا ہے۔
اتوار-16-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج نے حال ہی میں ایک فدائی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی مصباح ابو صبیح کا جواں سال بیٹا گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
پیر-10-اکتوبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کل اتوار کے روز بیت المقدس میں ایک فدائی حملے میں دو یہودی فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی کیے جانے کی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے فدائی حملہ آور شہید مصباح ابو صبیح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ ابو صبیح پوری قوم کا ہیرو ہے۔ پوری قوم کو اس جیسے جانثار مجاھدوں پر فخر ہے۔