الجزائر معاہدے پرفوری طورپر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں: حماس رہ نماجمعہ-14-اکتوبر-2022الجزائرکی میزبانی میں فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی معاہدے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت کی قیادت نے اس معاہدے کو عملی شکل دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
تمام فلسطینی فریق مصالحتی معاہدے کو کامیاب بنائیں: مصرہفتہ-2-دسمبر-2017فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین مصر کے قونصل جنرل خالد سامی نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ اور تحریک فتح قاہرہ کی مساعی سے طے پائے مصالحتی معاہدے کو کامیاب بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام