قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں وسیع زرعی اراضی برباد کر دی
ہفتہ-1-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج کی فوجی گاڑیوں نے شمالی وادی اردن میں زراعت اور مویشیوں کو چرانے کے لئے استعمال ہونے والی سینکڑوں دونم فلسطینی زمین کو تباہ کر دیا۔
ہفتہ-1-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج کی فوجی گاڑیوں نے شمالی وادی اردن میں زراعت اور مویشیوں کو چرانے کے لئے استعمال ہونے والی سینکڑوں دونم فلسطینی زمین کو تباہ کر دیا۔
بدھ-7-جولائی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بعض عرب ممالک اور مسلمان ملکوں کی اسرائیل کے ساتھ فوجی مشقوں میں شمولیت کی شدید مذمت کی ہے۔
بدھ-6-ستمبر-2017
اسرائیلی اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلوں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کل منگل سے فوج نے لبنان کی سرحد پر وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ فوجی مشقیں سنہ 1998ء کے بعد بیس سال کے عرصے کی سب سے بڑی مشقیں ہیں۔
جمعرات-8-دسمبر-2016
اسرائیلی فوجی آئے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جنگ کی تیاریوں کے لیے جنگی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مزاحمت کاروں کی سرحدی دراندازی کو روکنے کے تناظر میں خصوصی مشقوں کا اہتمام کیا گیا۔
پیر-19-ستمبر-2016
اسرائیلی فوج نے وسیع تر اور ہمہ جہت جنگ کے تناظر میں بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ اسرائیلی تاریخ میں یہ مشقیں اب تک کی سب سے بڑی مشقوں میں شمار کی جا رہی ہیں۔