پتھر کوٹ کر بجری بنانے جیسی مشقت پر مجبور غزہ کے نونہالجمعرات-29-اگست-2024ہر صبح سات بجے بارہ سال کا احمد جنوبی غزہ میں خان یونس کے کھنڈرات کی طرف جاتا ہے، اور مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہر طرف موجود ملبے کے ڈھیروں کو کھنگالتا ہے۔