جمعه 15/نوامبر/2024

مشعل عون

سرحدی خلاف ورزیاں، لبنانی صدر کا یو این سے اسرائیل پر دباوٗ کامطالبہ

لبنان کے صدر میشل عون نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "اسرائیل" پر دباؤ ڈالے کہ وہ لبنان کے خلاف اپنی خلاف ورزیاں روکے۔انہوں نے کہا کہ "اسرائیل کی جانب سے لبنان کی خودمختاری کی بار بار خلاف ورزیوں کی لبنانی مذمت کرتے ہیں۔

اسرائیل کا گیس کی تلاش کے معاہدوں پر دستخط مذاکرات سے متصادم ہے: عون

لبنان کے صدر میشل عون نےکہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان کی سرحد کے قریب ایک امریکی کمپنی کے ساتھ گیس اور تیل کی تلاش کے معاہدوں پر دستخط بالواسطہ مذاکرات کے راستے سے متصادم ہے۔

حماس کے وفد کی لبنانی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے وفد نے لبنان کے صدر مشل عون اور وزیراعظم حسان دیاب سے الگ الگ ملاقات کی۔

ہمیں فلسطین کے نعرے کی طرف واپس آنا ہوگا: لبنانی صدر

لبنانی صدر عماد میشل عون نے کہا ہے کہ ہم پر حل مسلط کرنے کی کوشش کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہمیں بیداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ تاکہ ہم اصل مسئلے یعنی تنازع فلسطین کی طرف پلٹ سکیں۔ورنہ ہم نہیں جانتے کہ ہم کس انجام کو پہنچیں گے؟ وہ انجام جو بھی ہوگا بہت مشکل ہوگا'۔