بیت لحم: اسیران کے یکجہتی کے لئے مشعل بردار مارچبدھ-17-مئی-2017اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران سے یکجہتی کے اظہار مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی مغربی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں نے مشعل بردار ریلی نکالی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام