
مشترکہ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی اور امریکی افواج کی مشقیں
جمعہ-23-فروری-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست اور امریکا نے مُشترکہ جنگ کے تناظرمیں مشقوں کی تیاری شروع کی ہے۔ یہ مشقیں آئندہ دو ہفتوں کے دوران جنوبی فلسطین میں شروع ہونے کا امکان ہے۔