
’شیطان صفت‘ ٹرمپ صہیونیوں کے لیے ’مسیح مخلص‘!
جمعرات-4-جنوری-2018
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا کے صدر بننے کے بعد دنیا بھر کے صہیونیوں کو ایک نیا لیڈر تومل گیا تو اس کی حماقتوں کے نتائج دنیا صدیوں تک بھگتے گی۔ صہیونی ٹرمپ کو اپنے لیے’مخلص مسیحا‘ باور کرتی ہے۔