حماس کے وفد نے رام اللہ میں عیسائی رہ نما سے ملاقاتمنگل-18-جنوری-2022اتوار کو مغربی کنارے میں حماس کے ایک وفد نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں مسلم ۔ مسیحی مقدسات کے دفاع کی کمیٹی کے رکن فادر مینوئل مسلم سے ملاقات کی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام