بیت المقدس: دو فلسطینی خاندانوں چار مکان زبردستی مسمار
منگل-1-فروری-2022
کل پیر کے روز قابض اسرائیلی میونسپلٹی نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیساویہ میں ایک فلسطینی خاندان کو بغیر اجازت کے تعمیر کرنے کے بہانے اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔ گذشتہ روز قابض حکام نے القدس میں مجموعی طورپر چار مکانات زبردستی مسمار کرادیے۔