چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسماری

48ء کے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی گھر مسمار

اسرائیلی حکام نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں ایک اور فلسطینی گھر کو مسمار کر کے اس کے رہائشیوں کو بے گھر کردیا۔

فلسطینی کالونی مسمار کرنے کی خفیہ اسرائیلی سازش بے نقاب

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں کفر عقب کے مقام پر قائم ایک فلسطینی کالونی میں موجود فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو خفیہ طریقے سے مسمار کرنے کی اسکیم تیار کی ہے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدی کے دوسرے گھر کو مسمار کرنے کا فیصلہ

قابض اسرائیلی فوج نے اسیر محمد ابو الرب کے خاندان کو ایک نوٹس پہنچایا ہے جس میں اسیر کے آبائی گھر کو مسمار کرنے کا حکم درج تھا۔

یہودی آبادکاری کے مقابلے میں فلسطینیوں کو متحد ہونا ہوگا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیل اور اس کے آبادکاری کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک متحدہ قومی پروگرام تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔

بیت المقدس: 138 فلسطینوں کے مکانات کی مسماری کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیلی اتھارٹی نے جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں واقع کفر عقب کے مضافات میں بڑے پیمانے پر مسماری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کا مکان مسمار کر ڈالا

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے شہر اللد میں شاہراہ یوسف تال پر واقعہ ایک ایک غریب فلسطینی خاندان کا مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرڈالا۔

القدس کے باشندوں کو ہجرت پر مجبور کرنے کی منظم جنگ کا سامنا

مقبوضہ بیت المقدس میں جہاں ایک طرف یہودی آباد کاری کا طوفان ہرطرف تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے وہیں صہیونی ریاست ایک سوچے سمجھے پلان کے تحت فلسطینی شہریوں کی کالونیوں کو متنازع قرار دے کرمقامی فلسطینی آبادی کو ھجرت پرمجبورکرنے کے لیے دن رات سرگرم عمل ہے۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فام ہاؤس مسمار کر ڈالا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیسویہ کے مقام پرایک فلسطینی شہری کا فارم ہاؤس غیرقانونی قرار دے کرمسمار کر ڈالا۔

ٹرمپ کی آمد کے بعد فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے نئے ریکارڈ قائم

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں حکومت کی تبدیلی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد فلسطینی شہریوں کے مکانات مسماری کی ایک خطرناک لہر آئی ہے اور مکانات مسماری کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے ہیں۔

‘ام الحیران‘ قصبے کی مسماری،صہیونی نسل پرستی کا سنگین جرم:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مقبوضہ فلسطین میں جزیرہ نما النقب میں واقع ’ام الحیران‘ فلسطینی قصبے میں دسویوں مکانات کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینی قصبے میں مکانات مسماری کو صہیونی ریاست کی بدترین نسل پرستی قرار دیا۔