
اسرائیل فوج نے فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا، مکین کھلے آسمان تلے
بدھ-4-جولائی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں بتیر کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔
بدھ-4-جولائی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں بتیر کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔
پیر-25-جون-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ایک مقامی فلسطینی شہری سے زبردستی اس کا مکان مسمار گرا دیا۔
ہفتہ-2-جون-2018
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی‘نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے ’الخان الاحمر‘ کو مسمار کرنے اور وہاں آباد فلسطینیوں کو جبرا بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پیر-23-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران بیت عنان کے مقام پر واقع ایک پریس[چھاپہ خانہ] مسمار کردیا۔ کارروائی سے قبل پریس سینٹر میں موجود مشینری اور کمپیوٹر قبضے میں لے لیے گئے۔
جمعہ-13-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو مکان سے محروم کردیا۔
جمعہ-2-مارچ-2018
مقبوضہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے عیساویہ قصبے میں موجود ایک فلسطینی شہری کے گھر کو مسمار کردیا۔
بدھ-21-فروری-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ’جبل البابا‘ کے مقام پر واقع فلسطینیوں کا ایک مکان مسمار کردیا۔
جمعرات-8-فروری-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الولجہ کے مقام پر واقع فلسطینیوں کے تین گھروں کی فوری مسماری کے احکامات جاری کیے ہیں۔
بدھ-7-فروری-2018
یورپی یونین نے فلسطین میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں کوں مکانات مسماری کی ایک بار پھر مذمت کی ہے۔
ہفتہ-30-دسمبر-2017
گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 123 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 123 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔