
اسرائیلی فوج نے غیر مجاز قرار دے کر فلسطینیوں کے دو گھر مسمار کر دیئے
جمعرات-18-اکتوبر-2018
قابض صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے دو مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہونے کے بعد کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔