
گھروں کی مسماری صہیونی حکام کے لیے شرمندگی کاباعث بنے گی: حماس
جمعرات-25-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے شہید فلسطینی عمر ابو لیلیٰ کے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں مکان کی مسماری کو صہیونی فوج کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صہیونیوں کے اس انتقامی حربے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ مکانات مسماری صہیونی حکام کے لیے شرمندگی اور پیشمانی کا سبب بنے گی۔