
اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی شہری کا مکان دوسری بار مسمار کر دیا
ہفتہ-18-جنوری-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاندان کا مقام ایک سال میں دوسری بار مسمار کردیا۔
ہفتہ-18-جنوری-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاندان کا مقام ایک سال میں دوسری بار مسمار کردیا۔
جمعہ-17-جنوری-2020
گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 172 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ گذشتہ روز کی انہدامی کارروائی میں صہیونی فوجیوں نے العراقیب گائوں کے باشندوں کے عارضی خیمے بھی اکھاڑ پھینکے اوران کی کرسیاں اور خیموں میں موجود دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔
بدھ-15-جنوری-2020
فلسطینی علاقوں غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا نسل پرستانہ سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2019ء کے دوران القدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے واقعات میں غیرمسبوق اضافہ ہوا ہے۔
اتوار-15-دسمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جبل المکبر کےمقام پر مقامی فلسطینی ناصر ابو زعیتر کو زبردستی اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔
ہفتہ-16-نومبر-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال قابض صہیونی ریاست کے ہاتھوں بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
بدھ-25-ستمبر-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ محاصرے کے خلاف سرگرم کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے سنہ 2014ء کے بعد مختلف کارروائیوں کے دوران غزہ میں فلسطینیوں کے 2 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ کئے جس کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔
پیر-23-ستمبر-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلنسوہ اتوار کے روز ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک زیرتعمیر عمارت کو فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا۔
ہفتہ-7-ستمبر-2019
اسرائیلی ریاست کے نسل پرستانہ جبر کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور ہو گیا۔
جمعہ-30-اگست-2019
گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کر دیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 156 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ گذشتہ روز کی انہدامی کارروائی میں صہیونی فوجیوں نے العراقیب گائوں کے باشندوں کے عارضی خیمے بھی اکھاڑ پھینکے اور ان کی کرسیاں اور خیموں میں موجود دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔
جمعہ-23-اگست-2019
گذشتہ سات سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 150 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔ گذشتہ روز کی انہدامی کارروائی میں صہیونی فوجیوں نے العراقیب گائوں کے باشندوں کے عارضی خیمے بھی اکھاڑ پھینکے اور ان کی کرسیاں اور خیموں میں موجود دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔