چهارشنبه 30/آوریل/2025

مسماری مہم

انسانی رہائش کی عمارتوں کے ساتھ بھیڑوں کے باڑے بھی مسمار

اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی کی رہائشی جگہوں کو مسمار کرنے کے علاوہ ان کی بھیڑوں کے باڑے بھی مسمار کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی جمعرات کی صبح الخلیل شہر کے جنوب میں واقع رماضین ٹاون میں کی گئی ہیں۔

جنین اور نابلس میں قابض فوج کی مسماری مہم جاری

اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی عوام کی املاک کی مسمامری کی مہم جاری رکھتے ہوئے بدھ کے روز مغربی کنارے کے میں مختلف کارروائیاں کی ہیں۔ یہ کارروائیاں صبح سویرے کی گئیں۔

قابض اسرائیلی فوج کی بلڈوزروں کے ساتھ کارروائی

اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کے روز تین فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔ قابض فوج کا یہ مسماری آپریشن اریحا شہر کے مغرب میں الدیوک التحتا میں کیا گیا ہے ۔ واضح رہے یہ علاقہ مغربی کنارے میں واقع ہے۔

صحرا نشین فلسطینیوں کے گاوں العراقیب میں 207 ویں بار مسماری کارروائی

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے بدوی فلسطینیوں کے صحرائی گاوں العراقیب میں ایک مرتبہ پھر کارروائی کر کے رہائشی یونٹس کو مسمار کر دیا ہے۔ نجیف کے علاقے کے اس گاوں میں قابض اتھارٹی کی 207ویں مسماری کارروائی تھی۔

اسرائیلی فوج کی الخلیل میں مسماری کارروائی اور نابلس میں سکول پر حملہ

اسرائیلی قاض فوج تین فلسطینیوں کے ملکیتی عمارتی ڈھانچے مسمار کر دیے ہیں۔ مسماری کی یہ کارروائی مسافر یطا میں پیر کے روز کی گئی ۔ مسافر یطا کا علاقہ الخلیل شہر کے قریب مغربی کنارے میں واقعہ ہے۔

قابض اتھارٹی نے فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے جمعرات کے روز بھی اپنی مسماری مہم جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کی ملکیتی عمارت گرادی ہے۔ قابض اتھارٹی کی یہ کارروائی گاوں التوانہ نامی گاوں میں عمل میں آئی ۔ جہاں الخلیل شہر کے جنوب میں مسافر یطا کے قریب کی گئی ۔

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینی حملے

انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں ے گھروں ، کاروں پر حملے کیے اور اپنی مذموم کوششوں کے طور پر فلسطینیوں کی فصلیں تک چرا لیں۔ یہ واقعات اتوار کے روز مغربی کنارے میں پیش آئے ۔

مقبوضہ فلسطینی شہر لد میں قابض اتھارٹی نے دو گھر مسمار کر دیے

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے بدھ کے روز لد شہر میں بھی فلسطینی شہریوں کے دو گھربلڈوزروں سے گرا دیے ہیں۔ یہ علاقہ 1948 سے اسرئیلی قبضے میں ہے۔

قابض اسرائیلی اتھارٹی کی مسماری مہم جاری

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے فلسطینیوں کی املاک پر قبضے کی تیار ی کے سلسلے میں جگہ جگہ احاطے تک مسمار کر دیے ہیں۔ مسماری کی مہم جمعرات کی صبح مقبوضہ یروشلم کے علاقے ولجہ ٹاون میں شروع کی گئی ۔

فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے کی اسرائیلی مہم جاری

مقامی رہائشی فلسطینیوں کو یروشلم میں گھروں کی مسماری کے نوٹس موصول ہوگئے نوٹس بھی ہیں۔ اس سلسلے میں اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روز فلسطینی شہریوں کے گھر گرانے کےلیے دوسرا نوٹس مل گیا ہے۔