شنبه 16/نوامبر/2024

مسماری مہم

فلسطینی اسکول مسمارکرنے کے صہیونی مہم کی شدید مذمت

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی طورپر آباد کردہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے الخلیل شہر میں ایک اسکول مسمار کرنے کی اشتعال انگیز مہم اور اعلان پر مقامی فلسطینی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

قابض صہیونی کا الخلیل میں بیت الخلیل قصبے پر دھاوا

تقریبا 30 فوجی گاڑیوں پر سوار درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے بیت الخلیل کےشمال مغرب میں الخلیل قصبے پر دھاوا بولا اور مسماری کے لیے تین فلسطینی گھروں کی پیمائش کی اور تصاویر بنائیں۔

اسرائیل النقب میں فلسطینیوں کی 30 عمارات مسمار کرے گا

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں النقب میں اللقیہ گاوں میں فلسطینیوں کی 30 عمارات کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا بیت جالا پر دھاوا، مکانات مسمار

قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے مغرب میں بیت جالا قصبے میں غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کر دئیے۔

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینی کو مکان کی تعمیر سے روک دیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہری اور اسکے دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا اور مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں نحالین قصبے میں انکے ملکیتی نئے تعمیر شدہ گھر کے لیے استعمال ہونے والے آلات کو ضبط کر لیا۔

مراکش کی فلسطینی علاقوں میں مکانات گرانےکی اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت

مراکش کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں فلسطینی قصبے صور بھر میں اسرائیلی مسماری کو رد کر دیا ہے۔

گیارہ سال کے دوران غزہ میں فلسطینیوں کے 46 ہزار مکانات مسمار کیے گئے

فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 11 سال کے دوران قابض صہیونی فوج نے وحشیانہ بمباری کرکے 46 ہزار مکانات مسمار کردیے۔

اسرائیل فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنا بند کرے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں‌کے گھروں کی مسماری کے ظالمانہ عمل کی شدید مذمت کرتےہوئے گھروں‌کی مسماری کا عمل فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ملادینوف کا اسرائیل کو صور باھر میں فوری طور پر مسماری روکنے کا حکم

مشرق اوسط میں اقوام متحدہ کے امن کے سفیر نیکولائی ملادینوف اور یورپی یونین نے قابض اسرائیلی حکام سے بیت المقدس کے مشرق میں صور باہر قصبے کے ساتھ واقع وادی حمص درجنوں فلسطینی مکانات کو مسماری سے روکنے کا حکم دیا ہے۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری انسانیت کے خلاف جرم ہے:قطر

قطرنے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے صور باھر میں وادی الحمص کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی تاریخ کا بدترین ظلم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین کے ساتھ کھیل رہا ہے۔