عراق میں ہفتہ القدس کی تقریبات اور سرگرمیوں کا اعلانجمعہ-4-مارچ-2022"عراق میں مسلم اسکالرز کی انجمن" نے القدس انٹرنیشنل ویک کے ساتھ متعدد تقریبات، سرگرمیوں اورعلما کی طرف سے خصوصی بیانات شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔