
’گوگل‘ کا مسلمان سائنسدان کو خراج عقیدت!
جمعہ-9-دسمبر-2016
دنیا میں بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو اپنے ہیروز یاد ہوں نا ہوں مگر گاہے بہ گاہے گوگل نامور مسلمان اہل علم و ہنر کو خراج عقیدت پیش کرکے ان کی خدمات کو دنیا جلا بخشتا ہے۔ حال ہی میں گوگل نے مسلمان ماہرفلکیات عبدالرحمان الصوفی کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔