جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد پر حملہ

قابض فوج کا ابراہیمی مسجد پر دھاو، مغرب کی اذان سے روک دیا

جمعہ کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر میں واقع مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولا۔ محکمہ اوقاف اسلامی کے ملازمین کو وہاں سے نکال دیا اور اذان مغرب کی نماز سے روک دیا۔

قابض اسرائیلی فوج کا الخلیل میں مسجد پرحملہ

کل بدھ کو اسرائیلی قابض فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے مشرق میں کسارہ کے علاقے میں واقع خالد بن الولید مسجد پر حملہ کر کے اسے نقصان پہنچایا اور اس میں توڑ پھوڑ کی۔

اسرائیلی فوج نے بیت لحم میں مسجد شہید کردی، دو شہری گرفتار

اتوار کی شام قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک مسجد اور ایک دوسری عمارت جسے گودام کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔ ادھر اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

عبرانی سال کے موقعے پریہودیوں کوقبلہ اول لانے کی سازش پر انتباہ

اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں کام کرنے والی انتہا پسند تنظیموں کے اتحاد اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کا پرچارک کرنے والی تنظیموں نے عبرانی سال نو کے موقعے پر یہودیوں کی غیرمعمولی اور غیر مسبوق تعداد میں مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلموی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطین کی ایک مسجد میں موسیقی کنسرٹ کا انعقاد شرمناک حرکت ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے تاریخی شہر بئرسبع کی مسجد کے صحن میں ایک کنسرٹ کے انعقاد کے لیے قابض ریاست کی اجازت کو "سخت ترین الفاظ میں" مسترد اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ

یہودی آباد کاروں کی اشتعال انگیزی، مسجد پر اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا

کل جُمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں نے بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں کی ایک مسجد پر اسرائیلی ریاست کا جھنڈا لہرا دیا۔