امام مسجد نبوی ﷺ کی نمازیوں پر اسرائیلی وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت
ہفتہ-8-اپریل-2023
مسجد نبوی ﷺ کے مبلغ الشیخ عبدالباری الثبیتی نے مسجد الاقصیٰ کے آنگن میں نماز ادا کرنے والوں کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔
ہفتہ-8-اپریل-2023
مسجد نبوی ﷺ کے مبلغ الشیخ عبدالباری الثبیتی نے مسجد الاقصیٰ کے آنگن میں نماز ادا کرنے والوں کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر-1-جون-2020
سعودی عرب کی حکومت نے وزارت صحت کی طرف سے وضع کردہ طریقہ کار کی روشنی میں مسجد نبوی میں نماز کی ادائی کی اجازت دے دی ہے۔ کل اتوار سے مسجد نبوی میں نمازیوں کی آمد ورفت شروع ہوئی۔
اتوار-31-مئی-2020
سعودی عرب کی حکومت نے مسجد نبوی کو زائرین اور نمازیوں کے لیے 8 شوال بہ روز اتوار سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری طرف پوری دنیا میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد ساٹھ لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ مصر اور سوڈان میں بڑی تعداد میں کرونا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔