فلسطینی تاریخ مسخ کر کے پروان چڑھنے والی دہشت گرد صہیونی ریاستہفتہ-31-اگست-2024غزہ کی پٹی کی قدیم ترین مساجد میں سے خان یونس کی مسجد کبیر کو شہید کرنا اسرائیلی قابض فوج کا پہلے سے تیار کردہ منصوبہ تھا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام