
فلسطین کی ویران مسجد جہاں اذان ونماز پر پابندی ہے!
منگل-7-اگست-2018
فلسطین کی بیشتر بڑی اور تاریخی مساجد کو غاصب صہیونیوں کی شرانگیز ریشہ دوانیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ فلسطینی پرطرح طرح کے مظالم بھی ڈھائے جا رہے ہیں اور ان مظالم کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔