’کریات اربع‘ سے متصل مسجد خالد بن ولید یہودیت کے نشانے پر!جمعہ-17-اگست-2018مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قدیم علاقے میں الکسارہ میں سنہ 1985ء میں فلسطینیوں نے ایک مسجد تعمیر کی جسے مسجد خالد بن ولید کا نام دیا گیا۔