جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد حرام

امام کعبہ کی صہیونیوں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت

امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے مسجد حرام میں کل جمعہ کے اجتماع سےخطاب کرتے ہوئےقابض صہیونی ریاست کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس کی طرف سے شہدائے جنین کو قومی ہیروز کا خطاب

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے تین فلسطینیوں کی شہادت پرانہیں قومی ہیروز کا نام دیا ہے۔ ان شہدا میں سے دو کو ہفتے کے روز اسرائیلی قابض فورسز نے شہید کیا تھا جبکہ ایک فلسطینی نوجوان جنوری کے پہلے ہفتے سے زخمی تھا اور اس نے اب ہفتے کے روز جام شہادت نوش کیا ہے۔

امام کعبہ کےخطبے پرصہیونی چراغ پا، عرب اقوام میں تحسین

حال ہی میں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین، سعودی علما کونسل کے سینیر رکن اور مسجد حرام کے امام الشیخ صالح بن حمید کے ایک خطبے پرصہیونی اور یہودی حلقے سیخ پا ہیں جبکہ عرب ممالک کے کارکنوں کی طرف سے ان کی تحسین کرتے ہوئے ان کی جرات کو سلام پیش کیا ہے۔

مسجد حرام میں نمازیوں کے بغیر عید کی نماز

مسجد حرام اور مسجد نبوی کی جنرل پریزی ڈنسی کے چیئرمین عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ اس بار مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نمازیوں کے بغیر عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

مسجد حرام میں ایشیائی شہری کی خود کشی کی تحقیقات

سعودی عرب کی پولیس نے گذشتہ روز مسجد حرام میں مطاف کی چھت سے کود کرخود کشی کرنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ تا حال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا خود کشی کا یہ واقعہ کیوں پیش آیا؟۔