
بیت المقدس میں پیغمبر موسیٰ کے مقام پر لائبریری کے قیام کی تجویز
جمعہ-22-جنوری-2021
فلسطین کے سماجی کارکنوں نے بیت المقدس اور اریحا کے درمیان واقع تاریخی اور مقدس مقام 'مقام موسیٰ' کی مسجد سے متصل ایک لائبریری کے قیام پر کام شروع کیا ہے۔
جمعہ-22-جنوری-2021
فلسطین کے سماجی کارکنوں نے بیت المقدس اور اریحا کے درمیان واقع تاریخی اور مقدس مقام 'مقام موسیٰ' کی مسجد سے متصل ایک لائبریری کے قیام پر کام شروع کیا ہے۔
بدھ-30-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق وزیر وصفی قبھا نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد موسیٰ علیہ السلام میں رقص و سرود کی محفل منعقد کرنے کو مقدس مقام کی بے حرمتی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد کی بے حرمتی ایک شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے۔ فلسطینی حکومت اس مجرمانہ واقعے کی مکمل چھان بین کرے اور اس میںملوث تمام ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
منگل-29-دسمبر-2020
فلسطین کے مشرقی بیت لمقدس میں مسجد موسیٰ چند روز قبل بے حرمتی کا شکار ہونے والی مسجد میں سیکڑوں فلسطینیوں نے نماز عصر ادا کی۔
منگل-29-دسمبر-2020
حال ہی میں فلسطین کےمقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسجد میں ایک ایسا شرمناک واقعہ پیش آیا جس نے اہل اسلام کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ فلسطین میں یہودی شرپسنوں کے ہاتھوں مساجد اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی تو معمول کی بات ہے مگر یہاں معاملہ مختلف ہے۔ مسجد کی بے حرمتی کے مرتکب یہودی اور غیر مسلم نہیں بلکہ نام نہاد مسلمان ہیں۔
پیر-28-دسمبر-2020
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک تاریخی مسجد میں کچھ شرپسند اور سماج دشمن عناصر کی طرف سے مسجد میں رقص کی شرمناک حرکت کے بعد فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔